حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ بات فرمایا کرتے تھے کہ پانچ نمازوں میں سے ہر نماز دوسری نماز تک، اور ایک جمعہ دوسرے جمعہ تک، اور ایک رمضان دوسرے رمضان تک، درمیانی مدت کے گناہوں کا کفارہ بن جاتے ہیں، جب تک کہ وہ کبیرہ گناہ نہ کرے(مسلم)۔ .

اعلانات
  • نیا شمارہ: ماہنامہ التبلیغ محرم الحرام 1439ھ، اکتوبر 2017

خواتین کی مخصوص پاکی و ناپاکی کے احکام

مصنف مفتی محمد یونس

مطبوعہ کتب خانہ، ادارہِ غفران

سن اشاعت 06,November 2016

اپنی رائے کا اظہار کیجیے

; ; ;