حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ بات فرمایا کرتے تھے کہ پانچ نمازوں میں سے ہر نماز دوسری نماز تک، اور ایک جمعہ دوسرے جمعہ تک، اور ایک رمضان دوسرے رمضان تک، درمیانی مدت کے گناہوں کا کفارہ بن جاتے ہیں، جب تک کہ وہ کبیرہ گناہ نہ کرے(مسلم)۔ .

اعلانات
  • نیا شمارہ: ماہنامہ التبلیغ محرم الحرام 1439ھ، اکتوبر 2017

شمارہ 01، اکتوبر 2017ء، محرم الحرام 1438ھ

مصنف ادارہ غفران

مطبوعہ کتب خانہ، ادارہِ غفران

سن اشاعت 01,October 2017

اپنی رائے کا اظہار کیجیے

; ; ;